( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مُدَّعیٰ
رک : مدعا
مُدَّعی
۱۔ (i) (قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا ، نالش کرنے والا ، مستغیث ، دادخواہ ، فریادی ۔
(ii) جھوٹا دعویٰ کرنے والا ، جھوٹا دعوے دار ۔
۲۔کسی بات کا دعویٰ کرنے والا ، دعوے دار ، دعویٰ رکھنے والا ۔
۳۔ (مجازاً) دشمن ، عدو ، بدخواہ ، مخالف ۔
۴۔ رقیب ، حریف ۔
۵۔ غیر
مُدَّعیٰ
رک : مدعا
مُدَّعیٰ عَلیَہ
رک : مدعا علیہ ۔
مُدَّعیٰ عَلیَہِم
رک : مدعا علیہم ۔
مُدَّعی
۱۔ (i) (قانون) عدالت میں دعویٰ دائر کرنے والا ، نالش کرنے والا ، مستغیث ، دادخواہ ، فریادی ۔
(ii) جھوٹا دعویٰ کرنے والا ، جھوٹا دعوے دار ۔
۲۔کسی بات کا دعویٰ کرنے والا ، دعوے دار ، دعویٰ رکھنے والا ۔
۳۔ (مجازاً) دشمن ، عدو ، بدخواہ ، مخالف ۔
۴۔ رقیب ، حریف ۔
۵۔ غیر
مُدَّعی اُلُوہِیَّت
خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔
مُدَّعی زَمین دُشمن آسمان ک
مراد : ہر شخص دشمن ہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب دشمن ہیں ۔
مُدَّعی سُست گَواہ چُست
اُس موقعے پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں ۔
مُدَّعی عَلَیہ
جس پہ دعویٰ کیا گیا ہو ۔
۱
۲
>