( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مُدِیر
گھمانے والا ؛ (مجازا ً) دائرے دار ، چکر والا ۔
مُدِیر
۱۔(i) کسی ادارے کا مہتمم ، نگراں ، منیجر ۔
(ii) کسی صوبے کا حاکم ، گورنر
۲۔ اخبار یا رسالے وغیرہ کا ایڈیٹر ۔
مُدَیَّر
گھمایا ہوا ؛ (ہیئت) عطارد کے ایک فلک کا نام جس کے اندر فلک ممثل اور فلک حامل واقع ہیں۔
مُدِیر
گھمانے والا ؛ (مجازا ً) دائرے دار ، چکر والا ۔
مُدِیر
۱۔(i) کسی ادارے کا مہتمم ، نگراں ، منیجر ۔
(ii) کسی صوبے کا حاکم ، گورنر
۲۔ اخبار یا رسالے وغیرہ کا ایڈیٹر ۔
مُدِیر اِعزازی
وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔
مُدِیر اَعلیٰ
سب سے بڑا مدیر ، چیف ایڈیٹر ۔
مُدِیر المَوقِف
پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔
مُدَیَّر
گھمایا ہوا ؛ (ہیئت) عطارد کے ایک فلک کا نام جس کے اندر فلک ممثل اور فلک حامل واقع ہیں۔
مَدِیرا
۱۔ ایک وضع کی شراب کا نام ۔
۲۔ ایک قسم کی مرغابی