( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
مَذَمَّت
۱۔ برائی ، عیب گیری ، توہین ۔
۲۔ الزام ، تہمت ، ملامت نیز الزام لگانا
۳۔ حقارت ، ذلت
۴۔ ہجو نیز دشنام ، گالی ؛ بدکلامی
۵۔ وہ چیز یا شخص جو ملامت کے لائق ہو ۔
۶۔ لائق ملامت یا ناپسندیدہ کام یا کیفیت ، غلطی ، غلط کام
مَذَمَّت
۱۔ برائی ، عیب گیری ، توہین ۔
۲۔ الزام ، تہمت ، ملامت نیز الزام لگانا
۳۔ حقارت ، ذلت
۴۔ ہجو نیز دشنام ، گالی ؛ بدکلامی
۵۔ وہ چیز یا شخص جو ملامت کے لائق ہو ۔
۶۔ لائق ملامت یا ناپسندیدہ کام یا کیفیت ، غلطی ، غلط کام
مَذَمَّت بَیان کَرنا
بُرا کہنا ، ملامت کرنا ۔
مَذَمَّت ساز
ہجو یا برائی کرنے والا ۔
مَذَمَّت کَرنا
لائق ملامت ٹھہرانا ، برا بھلا کہنا ۔
مَذَمَّت مَدار
جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔