( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
مَرضی
بہت سے بیمار ۔
مَرَضی
مریض ، بیمار ۔
مَرضی
۱۔ خوشی ، رضا ، پسند ، پسندیدگی ۔
۲۔ منظوری ، اقرار ؛ اجازت ، روانگی ۔
۳۔ خواہش ، ضرورت
مَرضی
۱ ۔ پسندیدہ ۔
۲۔ منظور شدہ ، قابل ِقبول
مِرضی
رضائی ۔
مَرضی
بہت سے بیمار ۔
مَرَضی
مریض ، بیمار ۔
مَرضی
۱۔ خوشی ، رضا ، پسند ، پسندیدگی ۔
۲۔ منظوری ، اقرار ؛ اجازت ، روانگی ۔
۳۔ خواہش ، ضرورت
مَرضی
۱ ۔ پسندیدہ ۔
۲۔ منظور شدہ ، قابل ِقبول
مَرضی آنا
جی میں آنا
۱
۲
۳
>