( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
مَزید
۱۔ زیادہ کیا ہوا ، بڑھایا ہوا ، زیادہ ، اور بھی ، افزوں ۔
۲۔ فاضل ، فالتو ، اضافی ۔
مَزید
۱۔ افزونی ، زیادتی ، بیشی ، بڑھوتری ، اضافہ
۲۔ منفعت ، فائدہ ، مفاد وغیرہ ( پلیٹس) ۔ ۳۔ (قواعد) وہ حرف جو بعد خروج بلا فصل آئے ۔
مُزَیّد
(طب) زاید کرنے والا ، اضافے کرنے والا ، بڑھانے والا ۔
مَزید
۱۔ زیادہ کیا ہوا ، بڑھایا ہوا ، زیادہ ، اور بھی ، افزوں ۔
۲۔ فاضل ، فالتو ، اضافی ۔
مَزید
۱۔ افزونی ، زیادتی ، بیشی ، بڑھوتری ، اضافہ
۲۔ منفعت ، فائدہ ، مفاد وغیرہ ( پلیٹس) ۔ ۳۔ (قواعد) وہ حرف جو بعد خروج بلا فصل آئے ۔
مَزید بَرآں
اس کے علاوہ ، ماسوا ، اس کے ، علاوہ ازیں ۔
مَزید بَریں
رک : مزید براں ۔
مَزید تِحقِیقات/تَفتِیش
زیادہ دریافت ، دوبارہ چھان بین کرنا
مَزید حَیات
زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمہء دعائیہ کہتے تھے) ۔
مَزید دَریافت
رک : مزید تحقیقات
۱
۲
>