( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
مُسْتَقْبَل
سامنے آیا ہوا ، جس میں دونوں آنکھیں نظر آئیں ؛ پورے رخ کا ، مکمل (عموما ً تصویر ، شکل وغیرہ کے لیے مستعمل)
مُسْتَقْبِل
۱. سامنے آنے والا ، آگے آنے والا ، آنے والا زمانہ ، آنے والا وقت ، آئندہ زمانہ
۲۔ (قواعد) آئندہ زمانے کے لحاظ سے فعل کی گردان ، ایک صیغہ جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ فعل کا صدور آنے والے زمانے میں ہو گا ، فعل جو آنے والے زمانے سے تعلق رکھے
۳. (کنایۃً) آیندہ زمانے میں کامیاب گزر بسر یا فائدے مندی نیز خوشحالی
مُسْتَقْبِل
۱. سامنے آنے والا ، آگے آنے والا ، آیندہ (فرہنگ آصفیہ) ۔ (ii) (کنایۃً) آگے بڑھنے والا ، نمایاں ، ممتاز (قدیم)
۲۔ صاحب اقبال، اقبال مند ، بلند اقبال ، خوش قسمت ۔

مُسْتَقْبِل اِحْتِمالی
(قواعد) فعل کا وہ صیغہ جس میں گا ، گی ، گے ، کے بجائے حروفِ احتمال شاید ، ممکن ہے اور غالبا ُ وغیرہ استعمال کرتے ہیں (جیسے : شاید وہ کل آئے)
مُسْتَقْبِل آفْریں
مستقبل پیدا کرنے والا ؛ (مجازا ً) آیندہ زمانے میں کامیاب بنانے والا ۔
مُسْتَقْبِل بَعِید
بعد میں آنے والا وقت ، آیندہ زمانہ جو ابھی دور ہو
مُسْتَقْبِل بین
مستقبل دیکھنے والا نیز جس سے مستقبل دیکھاجائے ، آیندہ زمانے کے بارے میں سجھانے والا ۔
۱
۲
۳
>