( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مُشَرَّک
شریک ، حصہ دار ؛ (بہت سوں میں) مشترک
مُشرک
۱۔ شرک کرنے والا ، اﷲ کی ذات یا اُن صفات میں جو اس سے مختص ہیں کسی کو شریک ٹھہرانے والا ، خدائے واحد کے ساتھ دوسروں کو بھی معبود ماننے والا ۔
۲۔ (مجازا ً) کافر ؛ بت پرست ؛ قبر پرست
مُشَرَّک
شریک ، حصہ دار ؛ (بہت سوں میں) مشترک
مُشرک
۱۔ شرک کرنے والا ، اﷲ کی ذات یا اُن صفات میں جو اس سے مختص ہیں کسی کو شریک ٹھہرانے والا ، خدائے واحد کے ساتھ دوسروں کو بھی معبود ماننے والا ۔
۲۔ (مجازا ً) کافر ؛ بت پرست ؛ قبر پرست
مُشرِکانَہ
شرک کا سا ، مشرک کا ، مشرک کی طرح کا ؛ شرک والا ۔
مُشرِکانَہ جہالَت
وہ جہالت یا نا سمجھی جس کی وجہ سے شرک ہوجائے ۔
مُشرِکانَہ خَیالات
شرک کے خیالات ، غیر خالص یا دوئی کی فکر ، سوچ یا رجحان ۔
مُشرِکانَہ رَسم
شرک کی باتوں پر مشتمل رسم ۔
مُشرِکانَہ عَقائِد
ایسے عقیدے جن میں خدا کی ذات یا ان صفات میں جو خدا سے مختص ہیں کسی اور کو بھی شریک ٹھہرایا جائے ۔
مُشرِکہ
مشرک عورت