( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
مَشغَلَہ
۱۔ کسی کام میں مصروف ہونا ، شغل ، کام ، مصروفیت ۔
۲۔ دل بہلاوا ، تفریح ، دلبستگی ، کھیل ، تماشا ، ہنسی مذاق ، چہل ۔
۔ ۳۔ پیشہ یا کاروبار
مَشغَلَہ
۱۔ کسی کام میں مصروف ہونا ، شغل ، کام ، مصروفیت ۔
۲۔ دل بہلاوا ، تفریح ، دلبستگی ، کھیل ، تماشا ، ہنسی مذاق ، چہل ۔
۔ ۳۔ پیشہ یا کاروبار
مَشغَلَہ بَنانا
۱۔ کھیل تماشا بنانا ، ہنسی ٹھٹھا اُڑانا ۔
۲۔ پیشہ بنانا ، کاروبار بنانا
مَشغَلَہ رَہنا
کام رہنا ، مصروفیت ہونا
مَشغَلَہ سُلطانی
تعلیم دینا ، مہذب بنانا ؛ (مجازاً) وہ صندوقچہ جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریادی اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں
مَشغَلَہ کَرنا
شغل کرنا ، وقت گزاری یا دل بہلانے کے لیے کسی کام میں مصروف ہونا ۔
مَشغَلَہ ہاتھ آنا / لَگنا
دل بہلانے کی بات مل جانا ، ہنسی اُڑانے کا موقع ملنا ، کسی شغل میں مصروف ہونا ۔
مَشغَلَہ ہونا
کام ہونا ، شغل ہونا ، تماشا ہونا ، کھیل ہونا ، دل بہلاوا ہونا ۔