( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
مَشَقَّت
۱۔ محنت ، ریاضت ، جاں فشانی ۔
۲۔ محنت بطور سزا ۔
۳۔ دکھ ، تکلیف ، دقت ۔
۔ ۴۔ کام ، کاج ، مزدوری ۔
مَشَقَّت
۱۔ محنت ، ریاضت ، جاں فشانی ۔
۲۔ محنت بطور سزا ۔
۳۔ دکھ ، تکلیف ، دقت ۔
۔ ۴۔ کام ، کاج ، مزدوری ۔
مَشَقَّت اُٹھانا
محنت کرنا ، زحمت اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا ۔
مَشَقَّت اُٹھنا
رک : مشقت اٹھانا جس کا یہ لازم ہے ، محنت ہونا ، تکلیف برداشت ہونا
مَشَقَّت بَحالَتِ قَید
قید کی حالت میں سزا کی تکلیف ؛ وہ محنت جو قیدی سے کرائی جائے
مَشَقَّت بَرباد ہونا
محنت برباد ہونا ، کیے دھرے پر پانی پھرنا ، محنت ضائع ہونا ۔
مَشَقَّت پَسَند
دکھ تکلیف برداشت کرنے والا ، سخت کوش ۔
مَشَقَّت پیشَہ
محنت کرنے والا، تکلیف برداشت کرنے والا ، جاں فشانی کرنے والا؛(کنایۃً) مزدور ۔
مَشَقَّت جھیلنا
محنت اٹھانا ، دکھ جھیلنا ، زحمت برادشت کرنا ۔
مَشَقَّت سَہنا
مشقت اُٹھانا ، زحمت برادشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ۔
۱
۲
>