( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
مَشہَد
۱۔ حاضر ہونے کی جگہ ؛ وہ جگہ جہاں لوگ جمع ہوں خاص طور پر دینی رسوم ادا کرنے کے لیے ، وہ مقام جہاں لوگوں کا اجتماع ہو ۔
۲۔ شہادت گاہ ، شہید ہونے کی جگہ نیز شہیدوں کا قبرستان ، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں ۔
۳۔ بزرگوں کی قبریں اور یادگاریں ، زیارت گاہ ، مزار ، درگاہ ، آستانہ ، مقبرہ ۔
۴۔ ایران کے ایک مشہور اور مقدس شہر کا نام جہاں روضہء امام رضا علیہ السلام ہے اس کو مشہد مقدس بھی کہتے ہیں ۔
ہر زائر جو مشہد میں آتا ہے حق رکھتا ہے کہ وہ تین روز تک مہمان رہ سکے ۔

مَشہَدی
۱۔ مشہد (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ، مشہد کا ۔
۲۔ مشہد کی ریشم کا ، ریشمی ۔
مَشہَدی پَگڑی
مشہد کے ریشم کی پگڑی ۔