( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مَظلُوم
جس سے ناانصافی کی گئی ہو ، ظلم رسیدہ ، ستایا ہوا ، ستم رسیدہ ۔
مَظلُوم
جس سے ناانصافی کی گئی ہو ، ظلم رسیدہ ، ستایا ہوا ، ستم رسیدہ ۔
مَظلُوم صُورَت
شکل سے مظلوم نظر آنے والا ؛ صورت کا مظلوم ۔
مَظلُوم نَوازی
مظلوم کا ساتھ دینا ، ستم رسیدہ کی مدد کرنا ۔
مَظلُومانَہ
مظلوموں جیسا ، مظلوم کی طرح کا ، مظلومیت سے پر ۔
مَظلُومَہ
مظلوم (رک) کی تانیث
مَظلُومی
مظلوم ہونا ، ظلم ہونا ، ستم ہونا ، جفا ہونا ۔
مَظلُومی کا ماتَم کَرنا
مظلوم ظاہر کرنا ، ستم رسیدہ قرار دینا ۔
مَظلُومِیَّت
رک : مظلومی ، ستم رسیدہ ہونا ، مظلوم ہونا ۔
مَظلُومِیَّت طاری کَرنا
مظلوم بن جانا ، مظلوم یا ستم زدہ ہونے کی اداکاری کرنا ۔