( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. مُعجِزَہ

    ۱۔ وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو ، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو ۔
    ۲۔ عاجز کردینے والا ، وہ کام جو انسانی طاقت سے باہر ہو ، قانون ِقدرت سے بڑھ کر واقعہ ؛ (مجازاً) کرشمہ کرامت وغیرہ ۔
     

  2. مُعجِزَہ

    ۱۔ وہ حیرت انگیز بات جو صرف نبی سے ہی ظاہر ہو ، خرق عادت جو نبی سے صادر ہو ۔
    ۲۔ عاجز کردینے والا ، وہ کام جو انسانی طاقت سے باہر ہو ، قانون ِقدرت سے بڑھ کر واقعہ ؛ (مجازاً) کرشمہ کرامت وغیرہ ۔
     

  3. مُعجِزَہ آرا

    معجزہ کرنے والا ، کرشمہ یا کرامت وغیرہ دکھانے والا ، غیر معمولی کام کرنے والا ۔
     

  4. مُعجِزَہ باہِرَہ

    روشن معجزہ ، واضح معجزہ ۔
     

  5. مُعجِزَہ پَیما

    (مجازاً) معجزہ دکھانے والا ؛ اعجاز دکھانے والا ۔
     

  6. مُعجِزَہ جارِیَہ

    وہ معجزہ جو وقتاً فوقتاً صادر ہو تا ہو ، وہ معجزہ جس کے اثرات جاری رہیں ۔
     

  7. مُعجِزَہ دِکھانا

    کسی نبی یا پیغمبر کا وہ کام کر دکھانا جو انسانی طاقت سے باہر ہو ؛ کرشمہ یا کرامت دکھانا ، اعجاز دکھانا ، حیرت انگریز کام کرنا ۔
     

  8. مُعجِزَہ کاری

    معجزہ دکھانا ، حیرت انگریز کام کرنا ۔
     

  9. مُعجِزَہ ساز

    معجزہ کرنے والا ، حیرت انگیز کام کرنے والا ۔
     

  10. مُعجِزَہ عِیسیٰ

    حضرت عیسیٰ کا معجزہ جو ُمردوں کو زندہ کردیتے تھے ؛ (مجازاً) ُمردوں کو زندہ کرنے کا کام ۔