( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مَعذَرَت
عذر ، حیلہ ، بہانہ ؛ معافی ، درگزر ۔
مَعذَرَت
عذر ، حیلہ ، بہانہ ؛ معافی ، درگزر ۔
مَعذَرَت آمیز
جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔
مَعذَرَت پیشَہ
جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔
مَعذَرَت چاہنا
۱۔ معافی مانگنا ۔
۲۔ عذر کرنا ، حیلہ کرنا ۔
مَعذَرَت خواہ
معذرت چاہنے والا ، معافی کا طلب گار ، عذر خواہ ۔
مَعذَرَت خواہ ہونا
معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔
مَعذَرَت خواہانَہ
معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔
مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز
معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔
مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ
رک : معذرت خواہانہ انداز ۔
۱
۲
>