( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
مُعمَر
(ہبہ کی ایک قسم) عمری یعنی مشروط ہبہ میں بلا عرض کوئی چیز دینے والا
مُعَمَّر
۱۔ عمر رسیدہ ، بوڑھا ، بڑی عمر کا ، کہن سال ۔
۲ ۔ (مجازاً) پرانا ، کہنہ ، بوسیدہ ۔
۳ ۔ آباد کرنے والا ، معمار ۔ مگر فرانسیسی معمر (آباد کرنے والے) یا کولونسٹ ہر جگہ پھیل گئے ہیں ۔
مُعمَر
(ہبہ کی ایک قسم) عمری یعنی مشروط ہبہ میں بلا عرض کوئی چیز دینے والا
مُعمَر لَہُہ
(فقہ) جس کو صرف اس کی عمر تک کے لیے کوئی چیز دی جائے اور بعد میں دینے والے کو واپس مل جائے ۔
مُعَمَّر
۱۔ عمر رسیدہ ، بوڑھا ، بڑی عمر کا ، کہن سال ۔
۲ ۔ (مجازاً) پرانا ، کہنہ ، بوسیدہ ۔
۳ ۔ آباد کرنے والا ، معمار ۔ مگر فرانسیسی معمر (آباد کرنے والے) یا کولونسٹ ہر جگہ پھیل گئے ہیں ۔
مُعَمَّر تَرِین
بزرگ ترین ، سب سے بڑی عمر والا یا عمر کا ۔
مُعَمَّر چوب
پرانی لکڑی ۔
مُعَمَّرَہ
۱ ۔ عمر رسیدہ ، بوڑھی ۔
۲۔ پرانی ، قدیم ، کہنہ ۔
مُعَمَّرِین
عمر رسیدہ لوگ ، بہت سے بوڑھے یا بزرگ ۔