( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مُغَل

    ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام ، تاتاری ،تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی (خصوصا ً وہ شاخ جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)
    ۲۔ (مجازا ً) مسلمان (خصوصا ً اہل ہنود کے نزدیک) ۔
     

  2. مُغَل

    سادہ دل
     

  3. مُغَل

    ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام ، تاتاری ،تاتاریوں کا ایک قبیلہ ، منگولی (خصوصا ً وہ شاخ جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)
    ۲۔ (مجازا ً) مسلمان (خصوصا ً اہل ہنود کے نزدیک) ۔
     

  4. مُغَل

    سادہ دل
     

  5. مُغَل ۔ اَعظم

    مغلوں میں سب سے بڑا ؛ (تاریخ) مغلیہ خاندان کے مسلمان فرماں روا شہنشاہ اکبر کا لقب) ۔
     

  6. مُغَل بَچّہ

    مغل کی اولاد ، مغل کا لڑکا ، رئیس زادہ ، شہزادہ ، تیموری نسل کا فرد ۔
     

  7. مُغَل بَچّہ پَن

    ہٹیلاپن ، ضد ، نازک مزاجی ، جھگڑالو پن
     

  8. مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو

    بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔
     

  9. مُغَل پَٹھان

    مغل اور پٹھان ؛ ایک کھیل کانام جو خانے کھینچ کر سولہ کوڑیوں اور کنکریوں وغیرہ سے کھیلا جاتا ہے
     

  10. مُغَل پَٹھان لَڑنا

    پکتی ہوئی ہانڈی کا کھد بد ہونا ، کھدبدی پڑنا ؛ زبردست لوگوں میں جنگ ہونا