( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. مَقبُوض

    ۱۔ قبض کیا گیا ، منقبض ، ملول ، دل ِگرفتہ ۔
    ۲۔ جس پر قبضہ کیا گیا ہو ، قبضہ میں لیا گیا ، جو قبضے میں ہو ؛ پکڑا گیا ۔
     

  2. مَقبُوض

    (عروض) ایک مزاحف رکن کا نام جس کے پانچویں حرف ساکن کو (جو سبب میں ہو) گرا دیا گیا ہو جیسے مفاعیلن کا ی گرا دینے سے مفاعلن ہوجاتا ہے ۔
     

  3. مَقبُوض

    ۱۔ قبض کیا گیا ، منقبض ، ملول ، دل ِگرفتہ ۔
    ۲۔ جس پر قبضہ کیا گیا ہو ، قبضہ میں لیا گیا ، جو قبضے میں ہو ؛ پکڑا گیا ۔
     

  4. مَقبُوض

    (عروض) ایک مزاحف رکن کا نام جس کے پانچویں حرف ساکن کو (جو سبب میں ہو) گرا دیا گیا ہو جیسے مفاعیلن کا ی گرا دینے سے مفاعلن ہوجاتا ہے ۔
     

  5. مَقبُوضات

    وہ آراضی یا علاقے جو قبضے میں ہوں یا جن پر قبضہ کیا گیا ہو ۔
     

  6. مَقبُوضَگی

    قبضہ ہونے کی حالت ، قبضہ میں آنا یا ہونا ۔
     

  7. مَقبُوضہ

    قبضہ کیا گیا ، زیر تصرف یا ہاتھ میں آیا ہوا ، فتح کیا ہوا ۔
     

  8. مَقبُوضہ جات

    قبضہ کی ہوئی جگہیں یا علاقے ، قبضہ کی ہوئی چیزیں ، زیر تصرف یا استعمال کی چیزیں ۔
     

  9. مَقبُوضہ عِلاقَہ

    وہ علاقہ جس پر قبضہ کر لیا گیا ہو ، زیر نگیں علاقہ ۔