( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَقصَد
قصد کی جگہ یا ٹھکانا ، مطلب ، غرض ، مقصود ، مطلوب ؛ مراد : ارادہ ۔
۲۔ (کنا یۃً) نصب العین ۔
مَقصَد
قصد کی جگہ یا ٹھکانا ، مطلب ، غرض ، مقصود ، مطلوب ؛ مراد : ارادہ ۔
۲۔ (کنا یۃً) نصب العین ۔
مَقصَد اُولیٰ
اعلیٰ مقصد ، بلند مقصد ۔
مَقصَد اَوَّلِین
سب سے اول مقصد ، بنیادی مدعا ، مطلب یا ارادہ
مَقصَد بَراری / برآری
مقصد بر آنا ، مراد پوری ہونا ، مطلب پورا ہونا ۔
مَقصَد بَر آنا
مراد حاصل ہونا ، مطلب پورا ہونا
مَقصَد بَر لانا
مراد حاصل ہونا ، مطلب پورا ہونا
مَقصَد بَر لانا
مراد پوری کرنا ، مطلب حاصل کرنا ۔
مَقصَد بِالذّات
وہ چیز جو مقصد کاحاصل ہو ، اصل مقصد ؛ مقصود بالذات ۔
مَقصَد پا لینا
مدعا حاصل کر لینا ، مطلب پورا ہونا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>