( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
مُلَوَّث
۱۔ آلودہ ، لتھڑا ہوا خصوصاً کسی گندگی وغیرہ میں مبتلا ؛ (مجازاً) ناپاک ، نجس ، تر دامن ، پلید ۔
۲۔ شامل ، شریک ۔
۳۔ مقدمہ میں ماخوذ ہونا ۔
۴۔ گنہ گار ، قصور وار ۔
۵۔ رشوت خوار.
مُلَوَّث
۱۔ آلودہ ، لتھڑا ہوا خصوصاً کسی گندگی وغیرہ میں مبتلا ؛ (مجازاً) ناپاک ، نجس ، تر دامن ، پلید ۔
۲۔ شامل ، شریک ۔
۳۔ مقدمہ میں ماخوذ ہونا ۔
۴۔ گنہ گار ، قصور وار ۔
۵۔ رشوت خوار.
مُلَوَّث کَرنا
آلودہ کرنا ، خراب کرنا ، بگاڑنا ، گندہ بنانا ۔
مُلَوَّث ہونا
لتھڑنا ، شامل ہونا ، شریک ہونا (عوما ً کسی بُرے کام میں) ۔