( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
مُناسَبَت
۱ ۔ باہم نسبت ، لگائو ، علاقہ ، تعلق ۔
۲. ۔ موزونیت ، موزوں ہونا ۔
۳۔ تشبیہ ؛ مشابہت ۔
مُناسَبَت
۱ ۔ باہم نسبت ، لگائو ، علاقہ ، تعلق ۔
۲. ۔ موزونیت ، موزوں ہونا ۔
۳۔ تشبیہ ؛ مشابہت ۔
مُناسَبَت تامَّہ
بالکل مناسبت ، مطلق نسبت یا تعلق ۔
مُناسَبَت ۔۔۔ خوانی
معقولات ، استغراق ۔
مُناسَبَت ۔۔۔ دینا
ہم شکل یا ہم رتبہ ظاہر کرنا ، تشبیہ دینا ۔
مُناسَبَت ذَاتِیَہ
(تصوف) عبد اور حق کے درمیان تعلق یا نسبت
مُناسَبَت ذِہنی
فکر کی مناسبت ، ذہنی ہم آہنگی ۔
مُناسَبَت ۔۔۔ رَکھنا
علاقہ یا نسبت رکھنا ، باہم ایک جیسا ہونا ۔
مُناسَبَت ۔۔۔ رَہنا
باہمی لگاؤ یا تعلق ہونا ، آپس میں نسبت ہونا
مُناسَبَت طَبعی
طبعی مناسبت ، فطری ہم آہنگی ۔
۱
۲
>