( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. مُنتَخَب

    ۱۔ انتخاب کیا ہوا ، چیدہ ، برگزیدہ ، پسندیدہ ؛ عمدہ ۔
    ۲۔ (سیاست) انتخاب کردہ ، انتخابات کے ذریعہ چنا ہوا ۔
    ۳۔ نایاب ، یگانہ ، طرفہ ، عجیب ۔
    ۴۔ خال خال ؛ مجرد ؛ (کنا یۃً) حسین ترین ، نہایت خوبصورت ۔
    ۵۔ خلاصہ ، لب لباب
     

  2. مُنتَخِب

    انتخاب کرنے والا ، چھانٹنے والا
     

  3. مُنتَخَب

    ۱۔ انتخاب کیا ہوا ، چیدہ ، برگزیدہ ، پسندیدہ ؛ عمدہ ۔
    ۲۔ (سیاست) انتخاب کردہ ، انتخابات کے ذریعہ چنا ہوا ۔
    ۳۔ نایاب ، یگانہ ، طرفہ ، عجیب ۔
    ۴۔ خال خال ؛ مجرد ؛ (کنا یۃً) حسین ترین ، نہایت خوبصورت ۔
    ۵۔ خلاصہ ، لب لباب
     

  4. مُنتَخَب بَندَہ

    برگزیدہ شخص ، نیک بندہ (اللہ کے ساتھ مستعمل) ۔
     

  5. مُنتَخَب روزگار

    بہت اعلیٰ پائے کا ، بے مثل ، لاجواب ، یکتائے زمانہ ۔
     

  6. مُنتَخَب شُدَہ

    چھانٹا ہوا ، جس کا انتخاب ہوا ہو ، منتخبہ
     

  7. مُنتَخَب کَرنا

    ۱۔ چھانٹنا ، چننا ، انتخاب کرنا ۔
    ۲۔ پسند کرنا ، چاہنا ۔
    ۳۔ (کسی شئے کی قیمت وغیرہ) متعین کرنا ، قرار دینا ۔
    ۴۔ اختیار کرنا ، اخذ کرنا ؛ خلاصہ کرنا
     

  8. مُنتَخَب ہونا

    منتخب کرنا (رک) کا لازم ، ُچنا یا انتخاب کیا جانا ۔
     

  9. مُنتَخِب

    انتخاب کرنے والا ، چھانٹنے والا
     

  10. مُنتَخَبات

    چھانٹی ہوئی چیزیں ، خاص خاص چیزیں ، پسندیدہ چیزیں ۔