( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. مُنتَظَم

    لڑی میں پرویا ہوا ، منظم ؛ وابستہ ، باقاعدہ یا باضابطہ مرتب ۔
     
  2. مُنتَظِم

    ۱۔ انتظام یا اہتمام کرنے والا ، بندوبست کرنے والا ، سلیقے اور اصول سے کاروبار کو انجام دینے والا ۔
    ۲۔ سلیقے سے یا تنظیم کے ساتھ خرچ کرنے والا ؛ کفایت شعار ۔
     
  3. مُنتَظِم

    سربراہ کار ؛ گماشتہ ، مہتمم ، منیم ، منیجر وغیرہ ۔
     
  4. مُنتَظَم

    لڑی میں پرویا ہوا ، منظم ؛ وابستہ ، باقاعدہ یا باضابطہ مرتب ۔
     
  5. مُنتَظِم

    ۱۔ انتظام یا اہتمام کرنے والا ، بندوبست کرنے والا ، سلیقے اور اصول سے کاروبار کو انجام دینے والا ۔
    ۲۔ سلیقے سے یا تنظیم کے ساتھ خرچ کرنے والا ؛ کفایت شعار ۔
     
  6. مُنتَظِم

    سربراہ کار ؛ گماشتہ ، مہتمم ، منیم ، منیجر وغیرہ ۔
     
  7. مُنتَظِم اَعلی

    سب سے بڑا منتظم ، انتظام کرنے والوں کا سربراہ ، سربراہ کار ، بڑا افسر انتظامیہ ۔
     
  8. مُنتَظِم عُمُومی

    عام سرابراہ کار ، جنرل مینجر ۔
     
  9. مُنتَظِم ہونا

    انتظامی افسر یا سربراہ ہونا ، انتظامی صلاحیتوں کا حامل ہونا ۔
     
  10. مُنتَظمانَہ

    انتظام یا انتظامی امور سے متعلق ، انتظام کا ، انتظامی امور کا ۔