( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۷ نتائج (۰سیکنڈ )
مَند
(طب) سیاہ کہربا
مَند
۱۔ آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا ، سست رفتار ، دھیما ۔
۲۔ ماندہ ، مضمحل ، بیمار ، کم زور ، لاغر ۔
۳۔ کم ، خفیف ؛ ارزاں ؛ کساد ؛ لاپروا ، سہل انگار ؛ احمق ، بیوقوف ؛ کاہل ؛ مدھم (روشنی ، آواز ، بارش وغیرہ) ؛ کمزور (ہاضمہ وغیرہ) ؛ نرم ؛ خراب؛ مدہوش ، شرابی ؛ بردبار
مُند
مندنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل

مُند جانا
رک : مندنا ، بند ہو جانا (آنکھیں) ۔
مَندا
۱۔ دھیما ، سست ؛ تھوڑا ؛ (مجازاً) بے رونق ، اُجاڑ (خصوصاً کام ، کاروبار وغیرہ) ۔
۲۔ ارزاں ، سستا ؛ مراد : کساد بازاری میں مبتلا .
مَندا
(جانوروں کا) گلہ ، ریوڑ ؛ جھنڈ ۔
مُندا
بند کیا ہوا ، بند ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>