( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. مَنِشی

    منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔
     
  2. مَنُشی

    عورت ، بیوی
     
  3. مَنُشی

    رک : منشیہ ، آدمی ، انسان ، فانی شخص ۔
     
  4. مُنشی

    ۱۔ آغاز کرنے والا ، پیدا کرنے والا ، نشو و نما کرنے والا ، خالق ، موجد ۔
    ۲۔ تحریر میں ادائے مطالب پر قدرت رکھنے والا ، لکھنے والا ، مضمون نگار ، انشاء کا فن جاننے والا ، انشا پرداز ۔
    ۳۔ (i) (دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار ۔
    (ii) وکیلوں کا ملازم جو کاغذات وغیرہ رکھنے کے علاوہ مقدمے بھی لاتا ہے ، یہ وکلا اور سائلوں کے درمیاں رابطہ رکھا ہے ۔
    ۴۔ ایک خطاب جو عموماً اردو فارسی کے تعلیم یافتہ اشخاص یا اہل قلم کے نام کے ساتھ اضافہ کیا جاتا ہے ۔
    ۵۔ اردو فارسی وغیرہ کا استاد (خصوصاً وہ جو انگریزوں کو پڑھاتا تھا) گانو کے مکتب کا استاد یا معلم (عموماً جی ، یا صاحب وغیرہ کے ساتھ) ۔
    ۶۔ پنجاب یورنیورسٹی اور الہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی ابتدائی جماعت کا نام نیز اس کی سند ۔
     
  5. مُنَشّی

    نشہ یا نیند لانے والا ، نشہ آور ، وہ چیز جو نشہ لائے ، وہ چیز جس سے نشہ آئے ۔
     
  6. مَنِشی

    منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔
     
  7. مَنُشی

    عورت ، بیوی
     
  8. مَنُشی

    رک : منشیہ ، آدمی ، انسان ، فانی شخص ۔
     
  9. مُنشی

    ۱۔ آغاز کرنے والا ، پیدا کرنے والا ، نشو و نما کرنے والا ، خالق ، موجد ۔
    ۲۔ تحریر میں ادائے مطالب پر قدرت رکھنے والا ، لکھنے والا ، مضمون نگار ، انشاء کا فن جاننے والا ، انشا پرداز ۔
    ۳۔ (i) (دفتر یا تھانے وغیرہ میں) قبالہ نویس ، ریکارڈ یا حساب کتاب رکھنے والا ، کلرک ، محرر ، پیشکار ۔
    (ii) وکیلوں کا ملازم جو کاغذات وغیرہ رکھنے کے علاوہ مقدمے بھی لاتا ہے ، یہ وکلا اور سائلوں کے درمیاں رابطہ رکھا ہے ۔
    ۴۔ ایک خطاب جو عموماً اردو فارسی کے تعلیم یافتہ اشخاص یا اہل قلم کے نام کے ساتھ اضافہ کیا جاتا ہے ۔
    ۵۔ اردو فارسی وغیرہ کا استاد (خصوصاً وہ جو انگریزوں کو پڑھاتا تھا) گانو کے مکتب کا استاد یا معلم (عموماً جی ، یا صاحب وغیرہ کے ساتھ) ۔
    ۶۔ پنجاب یورنیورسٹی اور الہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی ابتدائی جماعت کا نام نیز اس کی سند ۔
     
  10. مُنشی اَزَل

    قبل تخلیق عالم ، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات ، لوح قدرت پر لکھنے والا ؛ مراد : پیدا کرنے والا ، اللہ تعالیٰ ۔