( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنَظَّم
۱۔ دھاگے یا لڑی میں مسلسل پرویا ہوا ؛ مراد : وہ (چیز) جو مرتب ہو ، تنظیم سے ، ترتیب دیا ہوا ( کام یا سامان وغیرہ) ۔
۲۔ (مجازا ً) متحد ، اکٹھا ؛ متفق ۔
مُنَظَّم
(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔
مُنَظَّم
۱۔ دھاگے یا لڑی میں مسلسل پرویا ہوا ؛ مراد : وہ (چیز) جو مرتب ہو ، تنظیم سے ، ترتیب دیا ہوا ( کام یا سامان وغیرہ) ۔
۲۔ (مجازا ً) متحد ، اکٹھا ؛ متفق ۔
مُنَظَّم َطریقَہء کار
طریقہ کار جس میں ربط ہو ، سلیقہ مندی ۔
مُنَظَّم طور پَر
ترتیب سے ، سلیقے کے ساتھ ، مربوط ۔
مُنَظَّم کَرنا
کسی چیز میں نظم پیدا کرنا ، مربوط بنانا ۔
مُنَظَّم ہونا
منظم کرنا (رک) کا لازم ، ترتیب میں ہونا ، مربوط ہونا ۔
مُنَظَّمَہ
رک : منظم ۔
مُنَظَّم
(نباتیات) تشاکلی پھولوں کا ایک نام (جس میں دھتورا ، سرسوں وغیرہ شامل ہیں) ، (لاط : Actinomot phic) ۔