( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۹ نتائج (۰سیکنڈ )
موٹا
۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)
(ii) تناور
۲۔ دبیز، دل دار ، گاڑھا ، گہرا ، تہہ دار
۳۔ گھٹیا ، ادنیٰ درجے کا (جیسے : موٹا کپڑا)
۴۔ (مجازاً) سخت ناگوار ، بڑا بھاری ، نہایت فحش
۵ ۔ قوی ، سخت ، مضبو ط ، کٹا
۶ ۔ نمایاں ، جلی (خفی کا نقیض)
۷ ۔ (مجازاً) مال دار ، دولت مند ، امیر ، روپے والا
۸۔ کم فہم ، کند ، بھدّا ، ٹھس (ذہن وغیرہ کے لیے مستعمل)
۹۔ آسان ، واضح اور صاف کھلی ہوئی (بات) ؛ جیسے : موٹی بات
موٹا
گٹّھا ، گٹّھر، موٹ

موٹا اُصُول
بنیادی بات ، واضح ، آسان طریقہ یا کھلی ہوئی بات
موٹا جھوٹا لِباس
موٹا جھوٹا کپڑا
موٹا اَناج
معمولی درجہ کا غلہ ، سستا اناج ، غریبوں کے کھانے کا غلہ ؛ جیسے : مونگ ، جوار ، باجرہ ، جو ، چنا ، وغیرہ
موٹا آٹا
وہ آٹا جو باریک پسا ہوا نہ ہو
موٹا آدمی
۱۔ لحیم شحیم شخص ، پُرگوشت شخص
۲۔ (مجازاً) امیر آدمی
موٹا آدمیَگھٹے نہ دُبلائے ، دُبلے کا تو کام تَمام ہو جائے
زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے
۱
۲
۳
۴
>