( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
مُٹّھی بَھر
۱۔ جتنا ایک مٹھی میں آجائے ، ایک لپ کے برابر ، ایک مشت مقدار کے برابر
۲۔ چند ، تھوڑے سے ، قلیل تعداد یا مقدار
۳۔ جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر
مُٹّھی بَھر کی جان
(کمسن بچے کے واسطے مستعمل ہے) ننھی سی جان
مُٹّھی بَھرنا
۱۔ چمپی کرنا ، پانو دبانا ، جسم کی مالش کرنا (اکثر جمع میں مستعمل ، رک : مٹھیاں بھرنا)
۲۔ مٹھی کے برابر مقدار میں کوئی چیز لینا ، مٹھی پُر کرنا ، مٹھی بھر لے لینا