( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. مَچّھر

    ایک بہت چھوٹا اڑنے والا کیڑا جو اپنے ڈنک کے ذریعے انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے ملیریا کی بیماری پھیلاتا ہے اس کے اڑتے وقت بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے ، پشہ ۔
     
  2. مَچّھر

    ایک چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو اپنے ڈنک کے ذریعے انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے ملیریا کی بیماری پھیلاتا ہے اس کے اڑتے وقت بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے
     
  3. مَچّھر

    ایک بہت چھوٹا اڑنے والا کیڑا جو اپنے ڈنک کے ذریعے انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے ملیریا کی بیماری پھیلاتا ہے اس کے اڑتے وقت بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے ، پشہ ۔
     
  4. مَچّھر جالی

    مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی ۔
     
  5. مَچّھر چھانٹے اور اُونٹ نِگَل جائے

    تھوڑے میں راست بازی اور بہت میں بے ایمانی
     
  6. مَچّھر دان

    رک : مچھر دانی ۔
     
  7. مَچّھر

    ایک چھوٹا اُڑنے والا کیڑا جو اپنے ڈنک کے ذریعے انسانوں اور جانوروں کا خون چوستا ہے ملیریا کی بیماری پھیلاتا ہے اس کے اڑتے وقت بھنبھناہٹ کی آواز آتی ہے
     
  8. مَچّھر ۔۔۔ جالی

    مچھروں سے بچنے کے لیے لگائی جانے والی جالی
     
  9. مَچّھر ۔۔۔ چھانٹے اور اُونٹ نِگَل جائے

    تھوڑے میں راست بازی اور بہت میں بے ایمانی
     
  10. مَچّھر ۔۔۔ دان

    رک : مچھر دانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔