( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مِہمان

    کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص ، وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے ، ضیف ۔
     

  2. مِہمان

    ۱۔ (مجازاً) عارضی ، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا ، بے ثبات ۔
    ۲۔ بیٹی کا خاوند ، خویش ، داماد
    ۳۔ (مجازاً) بچہ جو حمل میں ہو ۔
     

  3. مِہمان

    کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص ، وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے ، ضیف ۔
     

  4. مِہمان

    ۱۔ (مجازاً) عارضی ، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا ، بے ثبات ۔
    ۲۔ بیٹی کا خاوند ، خویش ، داماد
    ۳۔ (مجازاً) بچہ جو حمل میں ہو ۔
     

  5. مِہمان اُتَرنا

    حمل رہنا
     

  6. مِہمان اَعلی

    بڑا مہمان ، خاص مہمان ، معزز مہمان ۔
     

  7. مِہمان اَور بُخار کو اَ َگر کھانا نہ دو تو ِپھر نَہیں آتے

    فاقے سے بخار میں فائدہ رہتا ہے اور مہمان کو کھانا نہ ملے تو بار بار نہیں آتا
     

  8. مِہمان آنا

    کسی کے گھر دعوت یا ضیافت کے لیے آنا ۔
     

  9. مِہمان بُلانا

    گھر آنے کی دعوت دینا ، ضیافت کرنا ، مدعو کرنا ۔
     

  10. مِہمان بَننا

    کسی کے گھر عارضی طورپر مقیم ہونا ، کسی کو میزبانی کا موقع دینا ۔