( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
میزبان
۱۔ رک : میز کے تحتی الفاظ ،مہمان دار ، ضیافت کرنے والا ۔
۲۔ (حشریات) وہ کیڑے یا حشریات جن کے جسم سے چپک کر دوسرے طفیلی کیڑے پرورش پاتے ہیں ۔
میزبان
۱۔ رک : میز کے تحتی الفاظ ،مہمان دار ، ضیافت کرنے والا ۔
۲۔ (حشریات) وہ کیڑے یا حشریات جن کے جسم سے چپک کر دوسرے طفیلی کیڑے پرورش پاتے ہیں ۔
میزبان پَودا
رک : (نباتیات) وہ پودا جس پر طفیلی پودے کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے ۔
میزبان فَصل
رک : میزبان پودا ۔
میزبانَہ
میزبان (رک) کی تانیث ، میزبان عورت ، مہمان دار خاتون ۔
میزبانی
رک : میز کے تحتی الفاظ ، ضیافت ، دعوت ، مہمانی کا کام یا عمل ، مہمانوں کی خاطر داری ۔
میزبانی کَنانا /َگنانا
دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔