( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
ناشتا
۱۔ صبح کا کھانا ، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے ، نہاری ، کلپوا ، چھوٹی حاضری ۔
۲۔ بھوکا ، جس نے کچھ نہ کھایا ہو ، وہ شخص جو نہار منھ ہو ۔
۳۔ بھوک ، کچھ نہ کھائے ہونے کی حالت ، خلوئے معدہ ۔
ناشتا
۱۔ صبح کا کھانا ، وہ غذا جو صبح نہار منھ کھائی جائے ، نہاری ، کلپوا ، چھوٹی حاضری ۔
۲۔ بھوکا ، جس نے کچھ نہ کھایا ہو ، وہ شخص جو نہار منھ ہو ۔
۳۔ بھوک ، کچھ نہ کھائے ہونے کی حالت ، خلوئے معدہ ۔
ناشتا پَکانا
صبح کا کھانا تیار کرنا ، صبح کو کھانے کے لیے کوئی غذا تیار کرنا ۔
ناشتا خوری
ناشتا کرنا ، نہار منھ کچھ کھانے کا کام ۔
ناشتا دان
ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔
ناشتا شِکَنی
نہار منھ تھوڑا سا کھانے کا عمل ، صبح سویرے کچھ کھا کر بھوک رفع کرنے کا کام ۔
ناشتا کَرانا
صبح کو کچھ کھلانا ، کھانے کے لیے ناشتا دینا ۔
ناشتا کَرنا
صبح کو کچھ کھانا ، نہار توڑنا ، کوئی چیز نہار منھ کھانا پینا ۔
ناشتا کھانا
رک : ناشتا کرنا ۔
ناشتا گاہ
ناشتا خانہ ، ناشتا کرنے کی جگہ یا دکان ، طعام گاہ ۔
۱
۲
>