( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. نانا

    ۱ ۔ ماں کا باپ ۔
    ۲۔ مراد : حضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کے نانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم (عموماً اُردو مرثیے میں مستعمل) ۔
     
  2. نانا

    ۱ ۔ مختلف ، الگ الگ ، جداگانہ ، مختلف قسم یا درجے کا ، کئی طرح کا
    ۲۔ کئی ، بہت
     
  3. نانا

    موڑنا ؛ ُجھکانا ؛ سر ُجھکانا ؛ دہرا کرنا ، تہ کرنا ؛ ایک برتن سے دوسرے برتن میں ڈالنا
     
  4. نانا

    ۱ ۔ ماں کا باپ ۔
    ۲۔ مراد : حضرت امام حسن ؓ اور حضرت امام حسین ؓ کے نانا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم (عموماً اُردو مرثیے میں مستعمل) ۔
     
  5. نانا دادا

    آبائو اجداد ، خاندان کے بزرگ ؛ (مجازاً) گرو ، اُستاد
     
  6. نانا کی دَولَت پر نَواسا / نَواسَہ اینڈا پِھرے

    دوسرے کی دولت پر شیخی
     
  7. نانا کے ٹُکڑے کھائے دادا کا پوتا کَہلاوے

    رک : نانی کے ٹکڑے کھائے الخ ، فائدہ کہیں سے اُٹھائے اور خدمت کسی کی کرے ، محنت کوئی کرے راحت کوئی پائے
     
  8. نانا

    ۱ ۔ مختلف ، الگ الگ ، جداگانہ ، مختلف قسم یا درجے کا ، کئی طرح کا
    ۲۔ کئی ، بہت
     
  9. نانا بھانت

    مختلف قسم کا ، کئی طرح کا ، متنوع نیز طرح طرح کے انداز کا ، رنگ ڈھنگ کا ۔
     
  10. نانا بھانت

    کئی سمتوں میں