( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
نانی
ماں کی ماں ۔
نانی
کسی سے چالاکی میں بڑھی ہوئی ، نہایت ہوشیار ، بہت چالاک (عموماً عورت کے لیے مستعمل) ۔
نانی
نان (۱) سے منسوب یا متعلق ، نان کا ۔
نانی
کسی چیز کی زیادتی کے اظہار کے لیے کہتے ہیں
نانی
ماں کی ماں ۔
نانی
کسی سے چالاکی میں بڑھی ہوئی ، نہایت ہوشیار ، بہت چالاک (عموماً عورت کے لیے مستعمل) ۔
نانی اَمّاں
نانی کو پیار یا عزت سے پکارنے کا ایک کلمہ ۔
نانی آ گے نَینوائی کی باتیں
رک : نانی کے آگے ننھیال کی باتیں جو زیادہ مستعمل ہے
نانی بُڑِھیا
رک : مدار کی بڑھیا ، آک کے ڈوڈے میں سے نکلے ہوئے روئیں جو ہوا میں اُڑتے ہیں ۔
نانی تو کُواری ہی مَر َگئی ، نَواسی کے ساڑھے سَترَہ / سَوسَو بان
(بان شادی سے پہلے نہانے کو کہتے ہیں) نو دولت آدمی کے متعلق کہا جاتا ہے جو ایک دم شیخی میں آ جائے
۱
۲
۳
>