( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱ نتائج (۰سیکنڈ )
ناچنا
۱۔ تھرکنا ، رقص کرنا ، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا ۔
۲۔ خفگی یا غصے میں تلملانا ، تنکنا یا بگڑنا
۳۔ (مجازاً) کسی کے اشارے پر چلنا ، کسی کے مفاد کے لیے کام کرنا ، آلہء کار بننا ۔