( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳ نتائج (۰سیکنڈ )
ناہَر
۱ ۔ شیر ، باگھ ، سنگھ ، اسد نیز ببر شیر ۔
۲ ۔ بھیڑیا
ناہَر
۱ ۔ شیر ، باگھ ، سنگھ ، اسد نیز ببر شیر ۔
۲ ۔ بھیڑیا
ناہَر سانس
گھوڑے کی ایک بیماری جس کی وجہ سے سواری کے وقت گلے سے گھر گھر کی ایک آواز نکلتی ہے اور گھوڑے کا دم آخر کار پھول جاتا ہے ، شیردی
ناہرُو
رک : نارو ، نہروا ، لمبا کیڑا جو پیٹ میں پڑ جاتا ہے