( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
نَخرا
۱ ۔ عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات ، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں ، عشوہ ، غمزہ کرشمہ ، ناز ، ادا ، غرور ، ٹھسا ، بناوٹی غصہ ، نازبرداری کرانے کا حیلہ ۔
۲۔ دھوکا ، مکر ، چال ، فریب

نَخرا اُ ٹھانا
ناز اٹھانا ، غرور برداشت کرنا ۔
نَخرا باز
نخرے کرنے والا ، عشوہ گر ، کرشمہ پرداز ؛ تمکنت والی ، اترانے والی ، مغرور
نَخرا بازی
عشوہ سازی ، کرشمہ پردازی ، معشوقانہ انداز
نَخرا بگھارنا
ناز کرنا ، چوچلا دکھانا ، اِترانا ؛ بہانہ کرنا ، حیلہ کرنا ۔
نَخرا پَن/پَنا
نخرا کرنے کی کیفیت ، چونچلے دکھانے کی عادت ۔
نَخرا تِلا
رک : نخرے تلے ۔
نَخرا دِکھانا
ناز و انداز دکھانا ۔
نَخرا کَرنا
بہانہ کرنا ، حیلہ کرنا ۔
۲۔ ناز کرنا ، لاڈ کرنا ، اترانا ، چونچلا دکھانا ۔
۱
۲
>