( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
نَخچیر
۱۔ جنگلی جانور ، وحشی جانور ، جانور صحرائی ۔
۲۔ شکار ، مارا ہوا (شکار) ، شکار کیا ہوا (جانور) ، تیر میں چھدا ہوا شکار ۔
۳۔ شکار ، صید ، گرفتار ، ادھ موا ؛ (مجازاً) اسیر ، قیدی نیز زخمی ، گھائل ۔
نَخچیر
۱۔ جنگلی جانور ، وحشی جانور ، جانور صحرائی ۔
۲۔ شکار ، مارا ہوا (شکار) ، شکار کیا ہوا (جانور) ، تیر میں چھدا ہوا شکار ۔
۳۔ شکار ، صید ، گرفتار ، ادھ موا ؛ (مجازاً) اسیر ، قیدی نیز زخمی ، گھائل ۔
نَخچیر زَن
شکاری ، صیاد
نَخچیر کُشی
شکار کرنے کا عمل ، شکار مارنا ۔
نَخچیر کُناں
شکار کرتا ہوا ۔
نَخچیر گاہ
شکار گاہ ، صید گاہ ، رمنا ، شکار کھیلنے کا مقام ۔
نَخچیر گِہ
رک : نخچیر گاہ ۔
نَخچیر مَحَبَّت
وہ جو کسی کی محبت میں مرگیا ہو ، شہید ِ عشق ۔
نَخچیری
نخچیر (رک) سے منسوب یا متعلق نیز شکار کھیلنے کا پیشہ یا مہارت ، شکار کا عمل ۔