( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. نَزلَہ

    ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے ، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا ۔
     

  2. نَزلَہ

    ایک مرض کا نام جس میں حلق اور ناک سے پانی گرتا یا آنکھوں میں اُترتا ہے ، دماغی فضلات کا حلق کی طرف گرنا ۔
     

  3. نَزلَہ اُتارنا

    غصہ نکالنا ، برا بھلا کہنا
     

  4. نَزلَہ اَنفِیَہ

    ناک کا نزلہ ، زکام ، اس مرض میں ناک کی اندرونی غشائِ مخاطی متورم ہو جاتی ہے اور اس سے رطوبت تراوش پا کر بہتی ہے
     

  5. نَزلَہ بارِد

    ایک قسم کا نزلہ جو بلغمی رطوبت سے عارض ہوتا ہے اور اس کے عوارضات خفیف ہوتے ہیں
     

  6. نَزلَہ َبر عُضو ضَعِیف

    (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مصیبت ہمیشہ کمزور پر آتی ہے ، کم زور ہی عتاب کی زد میں آتا ہے ، غصہ کم زور ہی پر نکالا جاتا ہے ۔
     

  7. نَزلَہ َبند

    ۱۔ وہ گول پھاہا جو نزلے کے روکنے کے واسطے کنپٹیوں پر لگاتے ہیں
    ۲۔ قرص ِزرّیں جو معشوق لوگ خوبصورتی کے واسطے دونوں کنپٹیوں میں چسپاں کرلیتے ہیں
     

  8. نَزلَہ پَڑنا

    اثر ہونا ، متاثر ہونا ۔
     

  9. نَزلَہ حار

    گرم نزلہ ، اس قسم کا نزلہ ، خلط ہار مثلاً صفرا کے بلغم کے ساتھ ملنے سے عارض ہوتا ہے اور اس کے علامات و عوارض شدید ہوتے ہیں ۔
     

  10. نَزلَہ َڈھلنا

    عیب یا نقص ہونا