( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نُزہَت
۱۔ ترو تازگی، شادابی ، (خصوصاً کسی جگہ کی)خوشبو ، مہک ؛ (مجازاً) فرحت ، انبساط ، خوشی ۔
۲۔ عفت ، پاکیزگی ، لطافت ، بے عیب ہونے کی حالت ۔
۳۔ (i) فاصلہ ، دوری (خصوصاً عیب و خرابی سے)۔
۳. (ii) ناخوشی کی وجہ سے دوری
۴۔ عیش و نشاط ، حظِ نفسانی ، لطف و سرور ۔
۵۔ (i) کشادگی ، فراخی ؛ کھلی فضا میں چہل قدمی یا سواری ؛ خوشگوار تفریحی سفر ؛ سیر و تفریح ، سیر و تفریح ، پکنگ ، تماشا
۵. (ii) زیب و زینت ، آرایش

نُزہَت اَفزا
لطف و سرور بڑھانے والا ، فرحت بخش ، نہایت خوشگوار (خصوصا ً کوئی جگہ) ۔
نُزہَت اَفشانی
تروتازگی یا شادابی پھیلنے کی حالت ، خوشگواریت ۔
نُزہَت اِنتِما
رک : نزہت افزا جو زیادہ مستعمل ہے ۔
نُزہَت آباد
رک : نزہت گاہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔
نُزہَت آ گِیں
۱۔ ترو تازگی سے بھرا ہوا ، شادابی سے پُر ۔
۲۔ (مجازاً) فرحت بخش ، پُر لطف ۔
نُزہَت آئِین
(لفظا ً) لطف و سرور جہاں کا دستور ہو ؛ (کنایتہ) سرسبز و شاداب ؛ (مجازاً) خوشحال (کوئی ملک یا علاقہ) ۔
نُزہَت بار
تازگی برسانے والا ؛ (مجازاً) بہت عیش و نشاط والا ، نہایت پُر لطف (عموما ً زندگی).
نُزہَت بَخش
فرحت بخش ، تازگی بخش ، سرسبز ، فرحت و انبساط بخشنے والا ۔
۱
۲
>