( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. نَسل

    ۱۔ (i) آدمی یا حیوان کی آل اولاد ، بال بچے ، خاندان ، نژاد ، ذریت۔
    (ii) (نباتیات) حیوانات ، نباتات وغیرہ کا خاندان یا ذات ۔
    (iii) قسم ، نوع
    ۲۔ پیڑھی ، بزرگوں یا اولاد کا سلسلہ ۔
    ۔ ۳۔ (حیوانیات) حیوانات میں ایک ہی نوع یا نسل سے تعلق رکھنے والے
    ذات ، قبیلہ ، قوم
    ۵۔ اصل ، تخم
     

  2. نَسل

    ۱۔ (i) آدمی یا حیوان کی آل اولاد ، بال بچے ، خاندان ، نژاد ، ذریت۔
    (ii) (نباتیات) حیوانات ، نباتات وغیرہ کا خاندان یا ذات ۔
    (iii) قسم ، نوع
    ۲۔ پیڑھی ، بزرگوں یا اولاد کا سلسلہ ۔
    ۔ ۳۔ (حیوانیات) حیوانات میں ایک ہی نوع یا نسل سے تعلق رکھنے والے
    ذات ، قبیلہ ، قوم
    ۵۔ اصل ، تخم
     

  3. نَسل اِبلِیس

    شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔
     

  4. نَسل اَفروزی

    خاندان کا نام روشن کرنے کا عمل ، اچھے کام جس سے خاندان یا نسل مشہور ہو ۔
     

  5. نَسل ا اَفزائی

    افزائش نسل ، نسل بڑھانے کا عمل ، نسل میں اضافے کا عمل
     

  6. نَسل اِنسان

    انسان کی اولاد ، نسل آدم ۔
     

  7. نَسل اِنسانی

    انسان کی اولاد ۔
     

  8. نَسل آدَم

    نوع انسانی ، انسانوں کی نسل ، تمام انسان جو حضرت آدم ؑکی اولاد ہیں ۔
     

  9. نَسل بَڑھانا

    نباتات ، حیوانات یا انسانی نسل میں اضافہ کرنا
     

  10. نَسل بَڑھنا

    نسل بڑھانا (رک) کا لازم ۔ صا