( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. نَصِیب

    ۱۔ قسمت ، تقدیر ، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو ۔
    ۲۔ خوش قسمتی ، مقدر کی خوبی ، خوش بختی۔
    ۳۔ بدقسمتی ، مقدر کی برائی۔
    ۴۔ حاصل ، میسر ؛ ممکن الحصول
    ۵۔ مبارک ، مبارک ہو
     

  2. نَصِیب

    ۱۔ قسمت ، مقدرات۔
    ۲۔ مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر قسمت کے معنوں میں مستعمل ؛ جیسے : حرماں نصیب ، خوش نصیب ، بدنصیب وغیرہ۔
     

  3. نَصِیب

    ۱۔ قسمت ، تقدیر ، حصہ جو مقدر ہوچکا ہو ۔
    ۲۔ خوش قسمتی ، مقدر کی خوبی ، خوش بختی۔
    ۳۔ بدقسمتی ، مقدر کی برائی۔
    ۴۔ حاصل ، میسر ؛ ممکن الحصول
    ۵۔ مبارک ، مبارک ہو
     

  4. نَصِیب

    ۱۔ قسمت ، مقدرات۔
    ۲۔ مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر قسمت کے معنوں میں مستعمل ؛ جیسے : حرماں نصیب ، خوش نصیب ، بدنصیب وغیرہ۔
     

  5. نَصِیب اُجَڑنا

    قسمت بگڑنا ، ادبار آنا ، برے دن آنا۔
     

  6. نَصِیب اَچھّا / اَچھّے ہونا

    خوش قسمت ہونا ، مقدر کا یاوری کرنا ؛ اچھے دن آنا۔
     

  7. نَصِیب اُچَھلنا

    مقدر کا یاور ہونا ، قسمت اچھی ہونا۔
     

  8. نَصِیب اَعدا

    رک : نصیب ِدشمناں جو زیادہ مستعمل ہے۔
     

  9. نَصِیب اُلَٹنا

    تقدیر کا پلٹا کھانا ، خراب دن آنا ، ادبار آنا۔
     

  10. نَصِیب اَوج پَر ہونا

    بہت خوش قسمت ہونا ، تقدیر اچھی ہونا۔