( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام
۱۔ موتیوں کی لڑی ، دھاگے میں پروئے ہوئے جواہر وغیرہ
۲۔ ترتیب ، سلسلہ ، تسلسل ، قاعدہ ، قرینہ ۔
۳۔ بندوبست ، انتظام ، اہتمام ۔
۴۔ تنظیم ، نظم و ضبط ، باقاعدگی ۔
۵۔ مربوط ادارہ ، ضابطہء کار
۶۔ فکر یا عمل کا ضابطہ جو باقاعدہ مرتب ہو ، طور ، طریقہ ، سسٹم ، دستور ، ڈھنگ ۔
۷۔ جسم یا مشین کی ساخت ؛ اعضا یا پُرزوں کی ترتیب و ترکیب ، سلسلہء ترتیب ۔
۸۔ کسی ملک یا ادارے کو چلانے کے اصول ، طور و قواعد ، انتظامی ڈھانچا ، طرز ۔
۹۔ عمدہ نظم و ضبط ؛ مراد : ناظم اعلیٰ ، امرا و وزرا کے خطاب کے طور پر مستعمل ؛ جیسے : نظام الملک ، نظام الاولیاء ۔
۱۰۔ نظام الملک کا مخفف جو عہد سابق میں ایک اعلیٰ منصب اور خطاب تھا ؛ ریاست حیدرآباد کے فرماں روا کا جدی خطاب جو جہاں دار شاہ بادشاہ دہلی (گیارھویں صدی ہجری) کے زمانے میں ملا ۔
۱۱۔ وہ چیز جس سے کسی امر کا قیام ہو ، جڑ ، بنیاد ۔
۱۲۔ آراستگی

نِظام اِجرا
(کتب خانہ) لائبریری سے کتاب وغیرہ جاری کرنے اور واپس وصول کرنے کا طریقہ ۔
نِظام اِخراج
(طب) جسم سے فاسد مواد کے خارج ہونے کا سلسلہ ۔
نِظام اَخلاق
ضابطہء عمل ؛ اخلاقی اصولوں پر قائم کوئی نظام ۔
نِظام اَصوات
(لسانیات) آوازوں کا نظام ، صوتی نظام ، نظام صوت (Phonetic)۔
نِظام اَعشاری/اَعشاریَہ
(ریاضی) اعشاری نظام ، میٹرک سسٹم ۔
نِظام اَعصاب
(طب) رک : نظام عصبی (Nervous system) ۔
نِظام اِقتِدار
حکومت کرنے کا طریقہ ، نظام حکومت ۔
نِظام اَقدار
اقدار کا نظام یا ترتیب ، اخلاقی قواعد و ضوابط ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>