( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. نَظَریہَّ

    (سائنس) یہ نظریہ کہ کیمیاوی عںاصر ایسے جوہروں پر مشتمل ہیں جو اپنا محصوص وزن اضافی رکھنے ہیں اور دوسرے عناصر کے جوہروں کے ساتھ ایک خاص تناسب سے ملتے ہیں.
     
  2. نَظَرَّیہ

    نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نظری ، فکری ۔
    خیال یا قیاس جس کے لیے ثبوت لائے جائیں ، مسئلہ جس میں تعقل سے کام لیا جائے ، کوئی واقعہ یا حقیقت جس کی توجیہہ کے لیے دلائل پیش کیے جائیں
    کسی مسئلے میں نظری اور فکری اختلاف ؛ مخصوص نقطہء نظر ۔
    کسی چیز کے بارے میں کوئی تصور ، حکیمانہ رائے یا خیال ، خصوصی فکر ، حکیمانہ بات ، نچوڑ
    (فلسفہ) وہ تصور یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصور کلی ، لائحہء عمل ، فکری مسئلہ ۔
    ریاضی یا سائنس کا کوئی کلیہ یا اُصول ، علمی یا سائنسی حقائق کا اظہار مع دلائل و ثبوت ؛ کسی دانش ور ، فلسفی یا سائنس داں سے منسوب خصوصی فکر یا تھیوری (Theory) ، کسی اُصول کو عبارت کی شکل میں ظاہر کرنا ، کلیہ ، مساوات ، فارمولا نیز کسی علم کے اُصول
     
  3. نَظَریہَّ

    (سائنس) یہ نظریہ کہ کیمیاوی عںاصر ایسے جوہروں پر مشتمل ہیں جو اپنا محصوص وزن اضافی رکھنے ہیں اور دوسرے عناصر کے جوہروں کے ساتھ ایک خاص تناسب سے ملتے ہیں.
     
  4. نَظَریہَّ وَزْن

    ( سائنس ) ہرمرکزی کے اندر جتنے پروٹونہوں گے اس کا جوہری وزن اتنا ہی ہوگا .
     
  5. نَظَرَّیہ

    نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نظری ، فکری ۔
    خیال یا قیاس جس کے لیے ثبوت لائے جائیں ، مسئلہ جس میں تعقل سے کام لیا جائے ، کوئی واقعہ یا حقیقت جس کی توجیہہ کے لیے دلائل پیش کیے جائیں
    کسی مسئلے میں نظری اور فکری اختلاف ؛ مخصوص نقطہء نظر ۔
    کسی چیز کے بارے میں کوئی تصور ، حکیمانہ رائے یا خیال ، خصوصی فکر ، حکیمانہ بات ، نچوڑ
    (فلسفہ) وہ تصور یا ادراک جو ایک نوع کے کل افراد پر حاوی ہو ، تصور کلی ، لائحہء عمل ، فکری مسئلہ ۔
    ریاضی یا سائنس کا کوئی کلیہ یا اُصول ، علمی یا سائنسی حقائق کا اظہار مع دلائل و ثبوت ؛ کسی دانش ور ، فلسفی یا سائنس داں سے منسوب خصوصی فکر یا تھیوری (Theory) ، کسی اُصول کو عبارت کی شکل میں ظاہر کرنا ، کلیہ ، مساوات ، فارمولا نیز کسی علم کے اُصول
     
  6. نَظَرَّیہ اُبُوَّت

    یہ تصور کہ موجودہ نظام حکومت کی ابتدا خاندان پر باپ پھر دادا کی سرداری سے آگے بڑھ کر قبیلوں اور خاندانوں کے سردار کی اطاعت سے ہوئی ۔
     
  7. نَظَرَّیہ اَدَب

    ادب سے متعلق کوئی اُصول یا رائے
     
  8. نَظَرَّیہ اِرتِقا

    چارلس ڈارون (۱۸۸۲ ۔ ۱۸۰۹) کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدائے زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کرکے اختیار کی ہے ، جب کہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے ، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Evolution) ۔
     
  9. نَظَرَّیہ اِرتِقائِیَت

    رک : نظریہء ارتقا
     
  10. نَظَرَّیہ اِضافَت

    رک : نظریہء اضافیت