( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۱ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. نِعمَت

    ۱۔ مال ، دولت ، ثروت ، پونجی ؛ عطا ، بخشش ، عطیہ (خصوصاً جو خدا کی طرف سے ملے) ۔
    ۲۔ لذیذ چیز ، مزیدار کھانا نیز آرام و آسائش ۔
    ۳۔ آرام ، آسائش ۔
    ۴۔ ناز ، لاڈ( عموما ًناز و نعمت مستعمل)
    ۵۔ عزت کا مقام ، مرتبہ یا منصب ؛ جیسے : ولایت یا پیغمبری ۔
     

  2. نِعمَت

    ۱۔ مال ، دولت ، ثروت ، پونجی ؛ عطا ، بخشش ، عطیہ (خصوصاً جو خدا کی طرف سے ملے) ۔
    ۲۔ لذیذ چیز ، مزیدار کھانا نیز آرام و آسائش ۔
    ۳۔ آرام ، آسائش ۔
    ۴۔ ناز ، لاڈ( عموما ًناز و نعمت مستعمل)
    ۵۔ عزت کا مقام ، مرتبہ یا منصب ؛ جیسے : ولایت یا پیغمبری ۔
     

  3. نِعمَت اَلوان

    طرح طرح کی نعمتیں ، مختلف قسم کی نعمتیں ۔
     

  4. نِعمَت اِلہٰی

    خدا کی دی ہوئی نعمت ، عطیہ خداوندی ۔
     

  5. نِعمَت اِلٰہیَّہ

    رک : نعمت الہی ۔
     

  6. نِعمَت اِیجاد

    ایجاد (عدم سے وجود میں لانا) کی نعمت ؛ (کنا یۃ ً) پیدائش خلق ۔
     

  7. نِعمَت ایزدی

    نعمت خداوندی ، خدائے تعالی کا عطیہ ، اللہ کی طرف سے دی گئی بخششیں ۔
     

  8. نِعمَت بے بَہا

    بیش قیمت نعمت ، انمول عطیہ ، بہت عظیم نعمت ۔
     

  9. نِعمَت بَھرا

    نعمتوں اور آسائشوں سے پُر ، جس میں بہت نعمتیں ہوں ۔
     

  10. نِعمَت پَروَردَہ

    ناز پروردہ ، لاڈلا ۔