( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. نَنّھا

    ۱۔ (i) بہت چھوٹا ( بلحاظ ِجسامت یا حجم) ۔
    (ii) کم ، تھوڑا سا ۔
    ۲۔ کم سن ، کم عمر نیز نوجوان ۔
    ۳۔ بھولا ، نادان ؛ ناواقف ، ناتجربہ کار ، کم علم ۔
    ۴۔ (مجازاً) ادنیٰ ، معمولی ، حقیر (کام) ۔
     

  2. نَنّھا

    ۱۔ بچہ ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا ۔
    ۲۔ چھوٹی سی چیز؛ لڑکا یا بچہ (پیار سے پکارنے کا کلمہ) ۔
    ۳۔ لاڈلا ، چہیتا بچہ
     

  3. نَنّھا

    ۱۔ (i) بہت چھوٹا ( بلحاظ ِجسامت یا حجم) ۔
    (ii) کم ، تھوڑا سا ۔
    ۲۔ کم سن ، کم عمر نیز نوجوان ۔
    ۳۔ بھولا ، نادان ؛ ناواقف ، ناتجربہ کار ، کم علم ۔
    ۴۔ (مجازاً) ادنیٰ ، معمولی ، حقیر (کام) ۔
     

  4. نَنّھا

    ۱۔ بچہ ، لڑکا نیز چھوٹا بیٹا ۔
    ۲۔ چھوٹی سی چیز؛ لڑکا یا بچہ (پیار سے پکارنے کا کلمہ) ۔
    ۳۔ لاڈلا ، چہیتا بچہ
     

  5. نَنّھا بَچَّہ

    چھوٹا بچہ ؛ (مجازاً) کم عقل ، ناسمجھ ، نادان نیز انجان ، معصوم ۔
     

  6. نَنّھا بَننا

    انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔
     

  7. نَنّھا بھولا

    نادان ، کم عقل
     

  8. نَنّھا پَن

    ننّھا ہونے کی حالت ؛ بچپن ؛ بچپنا ؛ بھول پن ، معصومیت ۔
     

  9. نَنّھا ِجیو

    (عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔
     

  10. نَنّھا چُھٹولنا

    بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔