( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نَو
۱۔ ناؤ ، کشتی
۲۔ ایک برج فلکی کا نام نیز وقت
نَو
۱۔ گنتی میں آٹھ اور دس کے درمیان کا عدد ، آٹھ سے ایک زیادہ اور دس سے ایک کم ، ایک کم دس ، ۹ ۔
۲۔ (قمار بازی) سولہی کے کھیل میں ۱ یا ۹ یا ۵ یا ۱۳ کوڑیاں چت پڑنا
نَو
۱۔ نیا ، جدید ۔
۲۔ تازہ ، ابھی کا
۳۔ جوان (بچہ)
نَو
حال میں ، تھوڑے دنوں سے
نو
نہیں ، بالکل نہیں ، کوئی نہیں ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
نو
ناخن
نَوِی٘س
۱. روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، صحافی، رپورٹر.
۲. خبر رساں یا پیک جو ڈاک خناے کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا ، پرچہ نویس.
نَویسی
قدیم فن ِعبارت جس میں عبارت کو اُلٹا لکھا جاتا تھا اور چھپنے پر الفاظ سیدھے آتے تھے ۔
نَویسی ہو کَر
اُلٹ کر ، ٹیڑھی ہو کے ، پلٹ کر ۔
نَویسی ہونا
عکس ڈالنا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>