( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
نُور
روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے ؛(مجازاً) مثعلِراہ ؛ (کنایۃ ً) رہبر ، ہادی ۔
نُور
۱۔ سورج ، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا ۔
۲۔ اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک شفاف و لطیف شے جس سے اس نے ایک مخلوق (فرشتے) پیدا کیے (خاک اور نار کے مقابل) ، جلوہ ، تجلی ، چمک دمک ، تاب ۔
۳۔ (مجازاً) رونق ، روپ ، چہرے کی چمک دمک .
۴۔ خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔
۵ ۔ نیکی ، خیر ، نیک ہدایت ، بصیرت ۔
۶۔ سورئہ فاتحہ کا صفاتی نام ۔
۷۔ قرآن مجید کے اٹھارھویں پارے کی ایک سورۃ کا نام جو مدینہء منورہ میں نازل ہوئی تھی اور چونسٹھ آیات پر مشتمل ہے اس سورۃمیں عورتوں کے خصوصی مسائل ، زنا کی سزا اور معاشرتی زندگی کی بابت نہایت اہم تفصیلات درج ہیں ۔
۸۔ (تصوف) وحدت ، توحید الٰہی ۔
۹۔ روشنی ، ہدایت ؛ (کنایتہ) قرآن پاک ، بعض علما کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات پاک ۔
۱۰۔ آنکھ کے دیکھنے کی قوت ، آنکھ کی روشنی ، بینائی ، بصارت ۔
۱۱۔ نار کی جمع
۱۲۔ برق ، بجلی.
۱۳۔ مراد ، عقل ، شعور ، بصیرت ۔
نُورِ
اللہ بہت بڑا ہے
نُور
روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے ؛(مجازاً) مثعلِراہ ؛ (کنایۃ ً) رہبر ، ہادی ۔
نَوَّر اللّٰہ مَرقَدَہ‘
(دعائیہ عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) خدا اس کی قبر کو روشن کرے ، کسی مرحوم بزرگ کا نام لینے کے بعد کہتے ہیں ۔
نَوَّر اللّٰہ مَضجَعَہ‘
(دعائیہ عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اﷲ اس کی آرام گاہ (قبر ) کو روشن کرے ؛ رک : نور اﷲ مرقدہ ۔
نُور
۱۔ سورج ، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا ۔
۲۔ اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک شفاف و لطیف شے جس سے اس نے ایک مخلوق (فرشتے) پیدا کیے (خاک اور نار کے مقابل) ، جلوہ ، تجلی ، چمک دمک ، تاب ۔
۳۔ (مجازاً) رونق ، روپ ، چہرے کی چمک دمک .
۴۔ خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ۔
۵ ۔ نیکی ، خیر ، نیک ہدایت ، بصیرت ۔
۶۔ سورئہ فاتحہ کا صفاتی نام ۔
۷۔ قرآن مجید کے اٹھارھویں پارے کی ایک سورۃ کا نام جو مدینہء منورہ میں نازل ہوئی تھی اور چونسٹھ آیات پر مشتمل ہے اس سورۃمیں عورتوں کے خصوصی مسائل ، زنا کی سزا اور معاشرتی زندگی کی بابت نہایت اہم تفصیلات درج ہیں ۔
۸۔ (تصوف) وحدت ، توحید الٰہی ۔
۹۔ روشنی ، ہدایت ؛ (کنایتہ) قرآن پاک ، بعض علما کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذات پاک ۔
۱۰۔ آنکھ کے دیکھنے کی قوت ، آنکھ کی روشنی ، بینائی ، بصارت ۔
۱۱۔ نار کی جمع
۱۲۔ برق ، بجلی.
۱۳۔ مراد ، عقل ، شعور ، بصیرت ۔
نُور ِ اِبْراہیؑم
ابراہیم ؑکا نور ؛ (کنایتہ) توحید کی تعلیم ۔
نُور اُتَرْنا
رونق آنا ، چمک پیدا ہونا ؛سنگار وغیرہ سے چہرے پر ایسی کیفیت کا پیدا ہونا جس سے چہرہ پُر رونق ہو جائے نیز کسی عورت کا مزید حسین ہو جانا ۔
نُور اُٹھانا
روشنی پانا ، فائدہ حاصل کرنا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>