( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۰ نتائج (۰سیکنڈ )
نَظَر ثانی
دوبارہ غور و فکر ، دوسری دفعہ یا مکرر غور کرنا ۔
۔ تصحیحکی غرض سے دوبارہ دیکھنا ، پڑتال کرنا ، ترمیم و تنسیخ ، حک و اضافہ
(قانون) کسی فیصل شدہ مقدمہ کی مسل کو پھر دیکھنا ، ازسرنو مقدمہ دائر کرنا
نَظَر ثانی شُدَہ
جس کا ازسرنو جائزہ لیا گیا ہو ، جس میں ترمیم و تنسیخ یا اضافہ ہوگیا ہو ۔
نَظَر ثانی کَردَہ
رک : نظرثانی شدہ
نَظَر ثانی کَرنا
فیصلے یا رویے پر دوبارہ غور و فکر کرنا ، دوبارہ جائزہ لینا ۔ ترمیم کرنا
۔ کسی تحریر ، مسودے یا کتاب وغیرہ کی پڑتال اور ترمیم و اضافہ کرنا ، اصلاح کرنا ، بہتر بنانا
نَظَر ثانی کُنِندَہ
نظرثانی یا اصلاح و ترمیم کرنے والا ، کسی ادب پارے کو بغرض اصلاح دیکھنے والا ، تنقیح کنندہ
نَظَر ثانی ہونا
دوبارہ نظر پڑنا ، جانچ پڑتال ہونا (نظرثانی کرنا (رک) کا لازم) ۔