( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. نِکاح

    ۱۔ ملانا ، جمع کرنا ؛ مجامعت ، صحبت ، ہم بستری ، جنسی ملاپ ۔
    ۲۔ (فقہ) ایک شرعی معاہدہ جس کے ذریعے مرد اور عورت کے درمیان جنسی تعلق جائز اور پیدا ہونے والی اولاد کا نسب صحیح ہو جاتا ہے اور زوجین کے مابین حقوق و فرائض پیدا ہو جاتے ہیں ، عقد ، بیاہ ، شادی ، ازدواج ۔
     
  2. نِکاح

  3. نِکاح اُدَھڑنا

    نکاح ختم ہونا ۔
     
  4. نِکاح ُالبَکر

    (فقہ) غیر شادی شدہ لڑکی یا لڑکے کا نکاح ۔
     
  5. نِکاح ُالثَیّب

    (فقہ) شادی شدہ مرد یا عورت کا نکاح ، ایسے مرد یا عورت کا نکاح جو پہلے بھی نکاح کرچکے ہوں ۔
     
  6. نِکاح با جَماعَت

    کئی شادیاں یا عقد ایک ساتھ ہونا ، اجتماعی نکاح ۔
     
  7. نِکاح باطِل

    (فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہٰ کالعدم ہو ، ایسا نکاح جو غیر مؤثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا ، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں ۔ (۱) محرمات میں سے کسی سے نکاح (۲) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (۳) نکاح شدہ عورت سے نکاح ۔ ا
     
  8. نِکاح باطِل ہونا

    نکاح ٹوٹ جانا ، نکاح ختم ہو جانا ۔
     
  9. نِکاح ِبالجَبر

    وہ عقد جو زبردستی کرایا جائے ، جس میں لڑکی کی مرضی شامل نہ ہو ۔
     
  10. نِکاح باندھنا

    نکاح پڑھانا ، بیاہ کرنا ، نکاح کرنا ۔