( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
َنکسِیر
ناک سے خون گرنا ، ناک سے خون بہنا ، ایک مرض جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے ، رعاف ۔
َنکسِیر
ناک سے خون گرنا ، ناک سے خون بہنا ، ایک مرض جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے ، رعاف ۔
َنکسِیر بَہنا
ناک سے خون جاری ہونا ۔
َنکسِیر بھی نَہیں پُھوٹی
ذرا بھی نقصان نہ ہوا ، ذرا بھی صدمہ نہیں پہنچا ، ذرا سی تکلیف بھی نہیں ہوئی ، بال تک بیکا نہ ہوا ۔
َنکسِیر پُھوٹنا
ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔
َنکسِیر پھوڑنا
ناک سے خون جاری کرا دینا ، ایسی ضرب لگانا کہ ناک سے خون نکلنے لگے ۔
َنکسِیر نَہ پُھوٹنا
ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔
َنکسِیر چَلنا
رک : نکسیر پھوٹنا ۔
َنکسِیر چُھڑانا/چھوڑ دینا
نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔