( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِگرانی
۱۔ (i) دیکھنا ، زیر نظر رکھنے کا عمل ۔
(ii) محافظت ، حفاظت ، نگہبانی ؛ نگہداشت ، خبر گیری ، دیکھ بھال ۔
۲۔ اہتمام ، انتظام ، معاونت ۔
۳۔ انتظار ، چشم براہی.
۴۔ (قانون) کسی فیصل شدہ دعوے کو دوبارہ سماعت کے لیے برتر عدالت یاحاکم مجاز کے روبرو پیش کرنا ، اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنے کا عمل ، مقدمے کی دوبارہ سماعت کی درخواست ، مقدمے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست ، اپیل ۔ فیصلہ

نِگرانی دائِر کَرنا
اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنا ، کسی مقدمے کو دوبارہ کسی (برتر) عدالت کے روبرو پیش کرنا ۔
نِگرانی رکھنا
مسلسل حفاظت کرنا ، نگہبانی کرنا ، نگرانی کرنا ۔
نِگرانی رِہنا
دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا ، حفاظت کرتے رہنا.
نِگرانی کَرنا
۱۔ معمولات اور رویے پر نظر رکھنا ، خیال رکھنا ، توجہ رکھنا ۔
۲۔ کسی مشتبہ شخصیت کے معمولات کو نظر میں رکھنا ، کڑی نظر رکھنا ، کسی مشتبہ شخصیت کے معمولات کو نظر میں رکھنا ۔
نِگرانی میں
سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔
نِگرانی ہونا
کسی کام کی کارکردگی کا جائزہ لینا ۔